قائم بالامور
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کسی کے عوض کام کی دیکھ بھال یا انتظام کرنے والا، ناظم الامُور۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - کسی کے عوض کام کی دیکھ بھال یا انتظام کرنے والا، ناظم الامُور۔